سوال نمبر 3 فضائل قران باب اول موضوعاتی مطالعہ تعارف قران پاک


فضائل قران

قرآن پاک کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ یہ اللہ تعالی کا کلام ہے کسی انسان کا نہیں۔ جس طرح  اللہ تعالٰی کو اپنی مخلوق پر فضیلت حاصل ہے اسی طرح قرآن پاک کو دنیا کی تمام کتابوں اور کلاموں پر فضیلت حاصل ہے۔ پوری دنیا میں نہ تو اس جیسی کوئی کتاب ہے اور نہ ہی قیامت تک آئے گی کیونکہ یہ  الله تعالٰی کی آخری کتاب ہے اور یہ قیامت تک رہے گی۔







https://www.youtube.com/watch?v=-S6ZVIyDpiw

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے