سوال نمبر 2 حفاظت قران موضوعاتی مطالعہ


 

 

قرآن پاک اللہ تعالٰی کی آخری آسمانی کتاب ہے جو اللہ تعالٰی نے حضور پاک ﷺ  پر نازل کی ۔ قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ  الله تعالٰی نے خود لیا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے:

”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“    ( سورة الحجر: ۱۴/۹)

ترجمہ: بلاشبہ یہ ذکر ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خوداس کے محافظ ہیں۔

حفاظت قرآن حضور پاک  ﷺ کے زمانے میں:  آپ کی عادت مبارکہ تھی کہ  جب  کبھی وحی نازل ہوتی تھی آپ ﷺ اس کو یاد کر لیتے تھے ۔ جو  پاس موجود ہوتا اس سے لکھوا لیتے تھے یہ آپ کی ہدایت کے مطابق لکھتا  تھا۔






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے