حدیث نمبر ۱۳

 

عنوان:  حدیث نمبر  ۱۳

مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتُّخِذَ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ

ترجمہ:  جوشخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنوں پر سے پھلانگ کر گیا گویا اس نے جہنم کی طرف پل بنایا۔

نماز جمعہ کو اسلام میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے 



1.  اس سے مسجد اور نمازیوں میں خلل پیدا ہوتا ہے۔

2.   یہ عمل احترام انسانیت کے خلاف ہے۔

3.   یہ عمل  مسجدکے احترام کے بھی خلاف ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے