سوال: قران و سنت کی روشنی میں طہارت پر ایک مختصر نوٹ لکھیں۔


 

سوال: قران و  سنت  کی روشنی میں طہارت  پر ایک مختصر  نوٹ لکھیں۔

جواب: اسلام  دین فطرت اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اس لیے  دین اسلام انسان کی تمام چھوٹی بڑی ضروریات کا خیال رکھتا ہے۔

طہارت کے لغوی معنی:                                             طہارت کےلغوی معنی پاک و صاف ہونے کے ہیں  یعنی پاکیزگی حاصل کرنے کے ہیں۔

 اسلامی مفہوم:                  دین  اسلام  میں طہارت سےمراد یہ ہے کہ اپنے  آپ  سے اسلامی طریقے کے مطابق نجاست دور کر کے  پاکیزگی حاصل کرنا ۔

دین  اسلام  میں طہارت سےمراد یہ ہے کہ اپنے  آپ  سے اسلامی طریقے کے مطابق نجاست دور کر کے  پاکیزگی حاصل کرنا ۔







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے