: حدیث نمبر ۱۲


  

إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَومَ الجُمُعَةِ: أنْصِتْ، والإِمَامُ يَخْطُبُ، فقَدْ لَغَوْتَ

ترجمہ:  جب تم نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے یہ کہا  " خاموش ہو جاؤ"  جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو،  تو تم نے فضول بات کی ۔

تشریح:

جمعہ کے معنی: اسلام میں نماز جمعہ کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

جمعہ کے دن لوگ مل کر نماز پڑھتے ہیں اور یہ اجتماعی نماز ہوتی ہے  اور اس کا لفظی مطلب ہے جمع ہو نا چونکہ اس دن لوگ ایک جگہ جمع ہو کر نماز ادا کرتے ہیں جس کی وجہ سے اس کو جمعہ کہتے ہیں۔







 اس حدیث میں واضح طور پر تمام مسلمان نمازیوں کو یہ ہدایت اور پیغام دیا گیا ہے کہ جمعہ کے خطبہ کے دوران خاموشی اختیار کی جائے اور پوری توجہ  سے امام صاحب کو سنا جائے۔  ا




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے