سوال: طہارت کے فوائد بیان کریں۔


 

سوال:  طہارت کے فوائد بیان کریں۔

جواب: اسلام  مکمل ضابطہ حیات اور  دین فطرت ہے۔ اسلام اپنے چاھنے والوں کو ان کی تمام چھوٹی بڑی ضروریات کے بارے میں رہنمائی کرتا ہے۔ طہارت انسانی فطرت  کا اہم حصہ ہے۔ طہارت کا مطلب پاک صاف ہونے کے ہیں۔ اسلام میں  طہارت کو بہت زیادہ  اہمیت  حاصل ہے۔ طہارت کو نصف ایمان کہا گیا ہے۔

طہارت کے فوائد:





:  طہارت کے فوائد بیان کریں۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے