حدیث نمبر ۱۱















 حدیث نمبر  
۱۱

الصَّلاةُ عِمادُ الدِّينِ مَنْ أقَامَها فَقدْ أقَامَ الدِّينَ وَمنْ هَدمَها فَقَد هَدَمَ الدِّينَ

 ترجمہ:  نماز دین کا ستون ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا جس نے اسے ڈھا دیا اس نے گویا
دین کو ڈھا دیا


نماز ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے  جوہر بالغ عاقل مسلمان پر پانچ وقت فرض ہے۔  قرآن و حدیث میں اسکی فرضیت کا کثرت سےذکر آیا ہے۔
قران پاک میں ارشاد ہے کہ
"اَقِمِ


الصَّلٰوةَ لِذِكْرِىْ"
یعنی نماز قائم کرو میری یاد کے لیے

نماز ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے  جوہر بالغ عاقل مسلمان پر پانچ وقت فرض ہے۔  قرآن و حدیث میں اسکی فرضیت کا کثرت سےذکر آیا ہے۔ قران پاک میں ارشاد ہے کہ "اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِذِكْرِىْ" یعنی نماز قائم کرو میری یاد کے لیے



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے