سورۃ الاحزاب مشق نمبر2

 سورۃ الاحزاب مشق نمبر2



مشق نمبر2

سوالنمبر۱: سبق کی آیات کی روشنی میں بتائیے غزوہ احزاب میں اہل ایمان کو الله کی تائید و نصرت کیسے حاصل ہوئی ؟

جواب: غزوۂ احزاب میں اہل ایمان کو الله کی تائید و نصرت ایسے حاصل ہوئی کہ اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کی مدد کے سے تیز آندھی چلادی جس سے کفار خوف زدہ ہوگئے اُن خیمے اُڑھ گئے اور جانور بھاگ گئے۔ اور اس طرح کفار مکہ اپنا ساز وسامان چھوڑ کر بھاگ گئے ۔ اس کے علاوہ اللہ تعالٰی نے اپنے اَندیکھے لشکر کے ساتھ مسلمانوں کی مدد فرمائی





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے