1:۔حضرت محمد ﷺ نے اپنی تبلیغ کا آغاز کیا؟
(ا)عقائد کی اصلاح سے۔ (ب)رسومات
کی اصلاح سے۔
(ج) جہاد سے۔ (د) قتل کی ممانعت
سے۔
2:۔اسلامی
عقائد میں سے سب سے پہلا عقیدہ کون سا ہے؟
(ا) عقیدہ
توحید۔
(ب) عقیدہ رسالت۔ (ج) عقیدہ آخرت۔
(د) عقیدہ
ملائکہ۔
3:۔قرآن مجید میں کس گناہ کو ظلمِ عظیم کہا گیا ہے؟
(ا) کفر۔ (ب)سود۔ (ج) شرک۔ (د)
بدعت۔
4:۔اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
(ا)
تین۔ (ب) پانچ۔ (ج) سات۔ (د) نو۔
5:۔توحید کے لغوی معنی کیا ہیں؟
(ا) ایک
جاننا وماننا ۔
(ب)
اعتماد کرنا۔ (ج) قصد
کرنا ۔
(د)
ایمان لانا ۔
6:۔ ،،اِنَّ الشِّرْکَ لَظُلْمٌ
عَظِیْمٌ،،کس سورت کی آیت ہے؟
(ا)
سورۂ لقمان۔ (ب)
سورۂ رحمٰن۔ (ج)
سورۂ آل عمران۔ (د)
سورۂ توبہ۔
7:۔اللہ تعالیٰ کس شخص کو ہرگز معاف نہیں کرے گا؟
(ا) بدعتی کو
۔
(ب) مشرک کو ۔ (ج) گنہگار کو ۔ (د) گستاخ کو ۔
8:۔آسمان وزمین کی
پیدائش میں کن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں؟
(ا)
حسن والوں۔
(ب)
علم والوں ۔ (ج) دولت
والوں ۔
(د) عقل
والوں۔
9:۔کون سی ذات عبادت کے لائق ہیں؟
(ا)
رسول اللہ ﷺ۔
(ب) اولیآء
اللہ۔ (ج)
ملائکہ۔
(د)
اللہ تعالیٰ ۔
10:۔انسانی عظمت کا ضامن عقیدہ کون سا ہے؟
(ا)
عقیدہ توحید ۔ (ب)
عقیدہ تثلیث۔ (ج) عقیدہ صنمیت۔
(د)
عقیدہ مجوسیت ۔
11 :۔علماء نے توحید کی کتنی اقسام بیان کی ہیں؟
(ا) دو ۔ (ب) چار ۔
(ج) تین
۔
(د)
ایک
:۔شرک کی کتنی اقسام ہیں؟12
(ا) دو ۔
(ب)
چار ۔ (ج)
تین ۔ (د)
ایک ۔
13:۔عقیدہ توحید کے ماننے والے کو کیا کہتے ہیں؟
(ا)
صابی ۔ (ب)
مجوسی۔
(ج)
موحد۔ (د)
عیسائی ۔
14:۔قرآن مجید کی کس سورۃ کو ،،سورۂ توحید ،،کہتے ہیں؟
(ا) سورۃ النصر ۔ (ب)
سورۃ الاخلاص۔ (ج) سورۃ القریش۔
(د)
سورۃ الفیل۔
15:۔توحید کا متضاد کون سا لفظ ہے؟
(ا) غیبت ۔
(ب)
شرک۔ (ج)
بہتان۔
(د) کذب۔
16:۔رسالت کے لغوی معنی ہیں۔
(ا) امن قائم کرنا ۔
(ب) چار
۔
(ج) پیغام
پہنچانا۔ (د)
ارادہ کرنا۔
17:۔نبی کے معنی کیا ہیں؟
(ا) خبر دینے والا ۔ (ب)
صبر کرنے والا۔ (ج) احسان
کرنے والا۔ (د)
جزا دینے والا۔
18:۔اسلامی اصطلاح میں فرشتے کے ذریعے اللہ تعالیٰ کاپیغام
انبیاء تک پہنچاناکیا کہلاتاہے؟
(ا) الہام ۔
(ب)
کشف۔
(ج)
وحی۔
(د) وجدان۔
19:۔اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی راہنمائی کے لئے کسے رسول
بناکر بھیجا ہے؟
(ا) انسان(مرد) ۔
(ب)
فرشتے۔
(ج)
جن۔ (د)
پرندے۔
20:۔بعض روایات میں انبیاء کی تعداد کتنی بیان کی گئی ہے؟
(ا) ایک لاکھ دس ہزار ۔ (ب)
ایک لاکھ بیس ہزار۔ (ج) ایک
لاکھ چوبیس ہزار۔ (د) ایک لاکھ تیس
ہزار۔
21:۔اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے کس دین کو پسند فرمایا؟
(ا) اسلام ۔ (ب) عیسائیت۔
(ج) یہودیت۔ (د)
مجوسیت۔
22:۔دینِ اسلام کی
تکمیل کس نبی کے دست مبارک سےہوئی؟
(ا)
حضرت یوسفؑ
۔ (ب) حضرت
موسیٰؑ۔
(ج) حضرت
عیسیٰؑ۔
(د)
حضرت محمد ﷺ۔
23:۔قرآن مجید کی رو سے،،خاتم النبیین،،کا لقب کس نبی کو
عطا کیا گیا ہے؟
(ا)
حضرت سلیمانؑ۔ (ب)
حضرت ابراہیمؑ۔
(ج) حضرت
عیسیٰؑ۔
(د)
حضرت محمد ﷺ۔
24:۔قرآن مجید کی کس سورۃ میں حضور اکرم ﷺکو،،خاتم النبیین،،کہا
گیا ہے؟
(ا)
سورۂ یٰسین۔
(ب)
سورۂ رحمٰن۔ (ج) سورۂ
اعراف۔
(د)
سورۂ احزاب۔
25:۔جھوٹے مدعیانِ نبوت کے خلاف کس خلیفہ راشد نے جہاد کیا؟
(ا)
حضرت ابوبکرصدیقؓ۔ (ب) حضرت عمرِفاروقؓ(ج) حضرت
عثمانِ غنی ؓ
(د)
حضرت علی المرتضیٰؓ ۔
26:۔ابو البشر کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟
(ا)
حضرت آدم ؑ۔
(ب)
حضرت
موسیٰؑ۔
(ج) حضرت
نوح ؑ
(د)
حضرت عیسیٰؑ۔
27:۔آدمِ ثانی کس پیغمبر کو کہا جاتاہے؟
(ا) حضرت یونس ؑ۔
(ب)
حضرت اسماعیلؑ۔
(ج) حضرت
نوح ؑ۔
(د) حضرت عیسیٰؑ ۔
28:۔جد الانبیاءکس پیغمبر کو کہا جاتاہے؟
(ا)
حضرت آدم ؑ۔
(ب)
حضرت موسیٰؑ۔
(ج) حضرت ابراہیم
ؑ۔ (د)
حضرت یعقوب ؑ ۔
29:۔ملائکہ کا لفظ
ملک کی جمع ہے جس کے لغوی معنی
ہیں۔
(ا) قاصد۔
(ب) زاہد۔
(ج)
عابد۔ (د)
نوری۔
30:۔لفظِ ،،آخرت،، کے معنی کیا ہیں؟
(ا)
قریب ۔
(ب) بعد میں آنے والی۔
(ج)
ختم ہوجانے والی۔
(د)
نشانی۔
31:۔عقیدۂ آخرت پر ایمان رکھنے والاانسان کیسا ہوتاہے؟
(ا) ذمہ دار۔
(ب)
بزدل۔ (ج)
کاہل۔
(د)
حاسد۔
32:۔قرآن کے معنی کیا ہیں ؟
(ا)
پڑھی جانے والی کتاب۔
(ب) حفاظت کی گئی
کتاب۔(ج) نازل کی گئی
کتاب۔(د) ہدایت دینے
والی کتاب۔
33:۔آیت کے لغوی معنی کیا ہیں؟
(ا)
خوشخبری۔
(ب) جوڑنا۔ (ج) نشانی۔
(د)
حصہ۔
34:۔سورۃ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
(ا) نشانی۔
(ب)
ٹکڑا۔
(ج)
عکس۔
(د)
فصیل۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 تبصرے