اللہ تعالٰی کی محبت سے کیا مراد ہے؟


 الله تعالٰی ہمارے خالق  اور مالک ہیں ۔ہر چیز کو پیدا کرنے    والی الله تعالیٰ کی ذات  ہے اللہ تعالی  نے  انسان کو بنایا اور اس کی آسانی کے اسے تمام نعمتیں دیں۔ دنیا کی تمام انسان کے سکون  اور آسانی کے  لے اللہ تعالی نے  تمام چیزوں  کو  بنایا ہے۔ تاکہ وہ اپنی زندگی  آرام سے گزار سکیں لیکن  نے  اللہ تعالی  انسان کو             ان چیزوں کے لیے نہیں بنایا بلکہ اپنے لیے بنایا ہے جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد ہے : ترجمہ: انسان اور جنات کو اس لیے بنایا ہے تاکہ وہ عبادت کریں


عبادت اور محبت کا تعلق: انسان الله تعالٰی کی عبادت کے لیے قریبی  تعلق              اور محبت کا ہونا ضروری ہے حتنا  انسان    کا اللہ تعالٰی سے قریبی تعلق ہو. وہ اللہ تعالٰی کی عبادت  اتنے                        ہی شوق سے کرے گا کیونکہ اللہ تعالٰی سے            محبت کرنے والے ہی  الله تعالی کے احکامات پر عمل کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں. اس لیے کہا جاتا ہے کہ عبادت کے لیے محبت کا ہونا بہت ضروری ہے






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے