سوال نمبر 2۔۔رسول پاک ﷺ کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟


 

رسول پاک ﷺ  کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟

 اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لیے تقریبا  ایک لاکھ چوبیس  ہزار  انبیاء بھیجے۔ جنہوں نے اللہ تعالیٰ کا  تعارف  پیش کیا۔   ان تمام انبیاء کی  پیروی  کرنا  ان کی امتوں پر فرض تھا۔ اسی طرح سب سے آخر میں اللہ تعالٰی  نے  رسول پاک ﷺ کو مبعوث کیا ۔  آپ اللہ تعالٰی کے آخری رسول ہیں۔  جس طرح  تمام  انبیاء کی پیروی   فرض  ہے  اسی طرح آپ ﷺ کی پیروی  قیامت  تک آنے والے لوگوں کے لیے فرض ہے۔


محبت رسول کا تقاضا :

 قران پاک میں اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر کی محبت کے تقاضا  ان الفاظ میں بیان کیا ہے   کہ  "اے ایمان والوں اللہ اور اس کے رسول  آگے نہ بڑھو"۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے